Search by month

الوداع پاکستان - جرمنی کے سفیر مارٹن کوبلر

ٹویٹر وڈیو سے سکرین شاٹ
جرمنی کے معروف سفیر مارٹن کوبلر پاکستان کو خیر باد کہہ گئے، وہ سوشل میڈیا پر کافی فعال تھے اور اپنے رکشا سے لے کر، سیر گاہوں اور شجر کاری کی مہم وغیرہ کے لیے عوام الناس کو ٹویٹر پر با خبر رکھتے تھے، انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے وڈیو پیغام میں پاکستان سے کوچ کرنے کی خبر نشر کی ہے۔